Salman Novels
About the writer
انسانوں کی اصلاح کے لیے اللہ نے پیغمبر بھیجے جنھوں نے نوع انسانی تک خدا کے پیغام کی دیپ کی کرنیں پہنچائیں مگر اب پیغمبروں کے بعد یہ اصلاح کا کام انسانوں کا ہے ۔۔ اسی بات سے متاثر ہوکر ایک شخص جسے لوگ سلمان کے نام سے جانتے ہیں نے ایک ناول لکھ ڈالا اپنی زندگی کا پہلا ناول "میرا خدا سے سوال ہے " فلسفے اور انسان کے خدا سے تعلق کو بہترین انداز سے بیان کرنے کے بعد یہ شخص مزید ناول بھی لکھتا رہا اور شہرت کی صندلیاں چڑھتا رہا ۔۔ سلمان کے بہترین ناولز میں "موہے پریم نچایا تھیا تھیا" "سلسلہ عشق" "عشق میرا بھی قاتل" اور کئی اور ناول شامل ہیں














