Fatima Rizwan Novels

About the writer

اسلام و علیکم میں ایک رائیٹر ہوں میرا تعلق حیدرآباد سے ہے میں فرسٹ ایئر کی طالبہ ہوں ناولز لکھنا میرا شوق اور جنون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب سے بس اتنا ہی کہنا چاہوں گی کہ اپنا مقضد پانے کے لیے بےحد کوشش کرنی چایئے "ہار جا نے والے ان لوگوں سے ہزار درجے بہتر ہوتے ہیں جو مقابلہ کرنے کی ہمت ہی نہیں رکھتے"کسی کو گرا کر کبھی آگے بڑھ نہیں سکتے۔۔۔۔آپکی دعاؤں کی طلبگار فاطمہ رضوان