Mehak Roshan Novels

About the writer

تنہا کسی جزیرے پر ,میرا پہلا ناول تھا پتا ہے اس کا نام میں نے یہ کیوں رکھا تھا کیوں کہ نیچر اٹریکٹ کرتی ہے مجھے ایک ایسی ہی خوبصورت سی جگہ مجھے ناول لکھنے کا خیال آیا تھا ... جزیرہ ہاں جزیرہ مگر تب ہی میری ایک دوست الگ ہو گئی تھی مجھ سے مجھے ایسا لگا جیسے میں تنہا ہو گئی ہوں تب ہی اس ناول کا نام رکھ دیا ہم دونوں نے مزاق مزاق میں اس ہی جگہ پر کہا تھا کہ میں ناول لکھوں گی اور پھر میں نے لکھ بھی دیا مگر وہ دوست آج میرے ساتھ نہیں ہے ... خیر ...مجھے امید ہے آپ ان ناولز کو بھرپور انجواۓ کریں گے