Maryam Choudhury Novels

About the writer

مجھے بچپن سے کتابیں پڑھنے کا شوق ہے اور کتابیں پڑھتے پڑھتے مجھے لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔۔ دل یار تک نہ پہنچے میرا پہلا ناول ہے اور اس میں میں نے کچھ مزاحیہ, کچھ درد, کچھ اسلام سے متعلق ,کچھ معلوماتی اور کچھ محبت پہ لکھا ہے اور آگے میں اس سے بھی اچھے ناول لکھنا چاہتی ہوں... انشاءاللہ