Huda Novels
About the writer
میرا نام حدا ہے مگر قلمی نام ایچ حور ہے.. حیدرآباد کے چھوٹے سے علاقے سے تعلق ہے.. ابھی انٹر کمپلیٹ کیا ہے عمر ستراں برس... ناول تو پہلا سرراہ چلتے چلتے لکھا مگر شہرت مجھے تیرا دیوانہ سے ملی.. کیونکہ لوگ دکھ نہیں پڑھنا چاہتے لوگ صرف پیار محبت رومانس اور خوشی پڑھنا چاہتے ہیں.. مجھے خود میں دکھ لکھنا پسند نہیں تبھی اپنی خوابوں کی دنیا یعنی ناولز میں ڈھیر ساری خوشیاں لکھتی ہوں.. مجھے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کوئ پسند کرتا ہے کہ نہیں بس اس بات کا خیال رکھتی ہوں اپنی ہر کہانی میں ایک پیغام دے سکوں کوشش رہتی ہے لفظوں کو بہترین طریقے سے بیان کرسکوں تاکہ پڑھنے والا رائیٹر کی رمز سے واقف ہوجاۓ

