Zahra Jafri Novels
About the writer
میں ملتان سے ہوں اور مجھے ادب سے لگاؤ ہے.... اردو ہو یا انگلش. میں ابھی طالب علم ہوں اور ادب میرا جنون ہے... شاعری ہو یا نثر سب پسند ہے... میرا پہلا ناول "زندگی " اور پہلا آفسانہ "انوکھا نکاح " ہے... میں صرف اس لئے لکھتی ہوں کیونکہ مجھے لکھنے کا شوق پشاور یہ شوق مجھے بہت عزیز ہے کیونکہ میرا ماننا ہے کہ سب سے زیادہ طاقتور "قلم "اور صاحب قلم ہیں اور میں اس طاقت کا مثبت استعمال کرنا چاہتی ہوں. "زاہرہ جعفری "

