Shanzy Bloch Novels

About the writer

میرا نام شانزے بلوچ ہے, سٹوریز پڑھنا,ڈائجسٹ,بکس میں چھپا کر پڑھنا بچپن سے مشغلہ تھا, لیکن میچیورٹی کے بعد ڈائری لکھنا شروع کی, فیسبک پہ آنے کے بعد باقاعدہ لکھنے کا آغاز کیا, المیہ نگاری سے ابتداء کی,لیکن کچھ خاص لکھ نا سکی, پھر عشق نے اپنی طرف راغب کیا تو, پہلا ناول, "روگِ محبت " لکھنا شروع کیا,