Samiya Novels

About the writer

میں ہر قسم کے ناول پڑھتی ہوں ۔۔تاریخی،ہارر۔رومانوی...میں اپنے ناول میں یہی میسج دینا چاہتی ہوں کہ رشتوں سے محبت کرنا سسیکھے اور اپنی انا اور ضد کو مار دے کیونکہ انا اور ضد صرف رشتوں کو کھوکھلا کرتی ہیں جبکہ محبت رشتوں کو سنوار دیتی ہے...