Sabeen Ahmed Novels

About the writer

سبین احمد ایک نئی ابھرتی ہوئی رائٹر ہیں۔ ہر پاکستانی کی طرح ان کا دل بھی وطن اور پاک فوج کی محبت سے لبریز ہے۔ "کیف بہاراں" سبین احمد کی پہلی کاوش ہے جو کہ ایکشن، ڈرامہ ،کرائم سے بھرپور ناول ہے۔اس میں زندگی کی تلخ حقیقتوں کے ساتھ کئی اصلاحی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ان کا یہ ناول پاک فوج کے ان جانبازوں کے نام ہے جو خود اندھیروں میں رہ کر اپنے وطن عزیز کے لیے روشن سویرا لاتے ہیں۔