Nooreh Shaal Novels
About the writer
اسلام علیکم! اپنے بارے میں,میں مختصراً بتانا چاہوں گی۔مجھے بچپن سے ہی کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ میں نے سٹوریز لکھنے کا آغاز اس طرح کیا۔۔۔۔۔ کہ میں کتابیں پڑھتی تھی تو مجھے لگتا تھا کہ شاید اس لیے میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی لکھوں لیکن بعد میں مجھ محسوس ہوا کہ نہیں یہ" گاڈ گفٹڈ" ہے اس لیے پھر میں نے باقاعدہ لکھنا شروع کیا۔ لکھاری بننا میرا خواب اس لیے نہیں تھا کہ مجھے شہرت ملے یا میرے چاہنے والے ہوں ۔ میرے انٹرویوز ہوں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔۔۔نہیں بلکہ اس لیے کہ میں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی اصلاح کر سکوں۔ ایک آخری بات میں یہ کرنا چاہوں گی کہ میری پوری کوشش ہو گی کہ حقیقت پہ مبنی موضوعات پہ قلم اٹھاؤں۔ اور میری کہانی کا ہر کردار پڑھنے والوں کو انشاءاللہ الگ نظرآئے گا۔ دوعاؤں کی طلبگار آپ کی رائٹر : نورِ شال



