Muniba Asif Novels

About the writer

میرا نام منیبہ ہے مجھے ناول اور بوکس پڑھانے کا بہت شوق ہے ۔ ناول تو میں شوق کے لئے لکھتی تھی اپنی اسکول کی پرانی کاپی پہ کالج کے ٹائم میں ناول لکھنا شروع کیا تھا دوستوں کو پڑھاتی تھی انکو پسند آتا تھا پھر سوچا فیسک بوبک پہ پوسٹ کرو تو پہلا ناول" انتقام کی آگ" دو دوستوں کی دوستی پہ لکھا شروع میں اتنا کسی نے پسند نہیں کیا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری پھر دوسرا ناول لکھا" میں گنہگار نہیں " یہ ناول آجکل بچوں کے ساتھ جو جنسی ریپ ہورہا تھا اس پہ تھا سب نے اس ناول کو بہت پسند کیا سب قارئین نے بہت حوصلہ افزائی کی پھر تیسرا ناول 'میں کیا قصور' رونگ نمبر پہ لکھا ایک رونگ نمبر کسے زندگی برباد کرسکتا ہے