Munazza Mirza Novels
About the writer
السلام و علیکم! میرا نام منزہ مرزا ہے۔ میری عمر اٹھارہ برس ہے۔ میں نے کُچھ عرصہ پہلے ہی اپنا پہلا ناول "یہ یادیں" مکمل کیا ہے۔ میں لکھتے وقت کوشش کرتی ہوں جو لکھا جائے اُسے حقیقت سمجھنا آسان ہو جو ناولز کے بارے میں رائے رکھی جاتی ہے کہ ان میں حقیقت کا عنصر کم ہوتا ہے اُسے غلط ثابت کر سکوں اور آگے بھی یہ کوشش جاری رکھوں گی۔


