Muhammad Shariq Novels

About the writer

مجھے لکھنا بہت پسند ہے کسی بھی مضمون پر لکھ سکتا ہوں اور ناول پڑھنے کا شوق ہے مگر ایف بی پر سب سے پہلا ناول جو میں نے پڑھا اسکا عنوان "دل سنبھل جا ذرا "تھا۔۔اب میں خود ناول لکھتا ہوں اور لکھنے سے مجھے خوشی حاصل ہوتی ہے