Mehreen Saleem Novels

About the writer

میرا نام مہرین سلیم ہے ۔ میں ایم ایس سی فائنل کی طالبہ ہوں ۔ ادب سے گہرے لگاو کے باعث قلم کو جنبش دی اور چند افسانہ، کہانیاں ، کالمز اور ایک ناولٹ لکھا۔ میرا پہلا ناولٹ "بدلے جب دل" ہے ۔ اس ناولٹ میں ایک بگڑی ہوئی امیر زادی کی کہانی رقم کی ہے جس کے بگڑنے میں والدین برابر کے شریک ہیں۔ چونکہ وہ اپنی نوکریوں کے باعث بچی کی تربیت پر توجہ نہیں دیتے ۔ اسکے علاوہ بری صحبت کا نتیجہ اور دین سے دوری کی وجہ سے جنم لینے والے مسائل کو بھی قلمبند کرنے کی کوشش کی ہے۔