Iqra Sheikh Novels
About the writer
میرا نام ہے اقرا شیخ مجھے نہ ناول پڑھنے کا شوق تھا نہ ہی لکھنے کا ' 'لیکن کہتے ہیں کبھی کبھی آپکو وہ کام بھی کرنے پڑ جاتے ہیں جو آپ کرنا نہیں چاہتے '' ''ایسا میرے ساتھ بھی ہوا '' ''میں نے صرف اپنی بہن کی خوائش پر لکھنا شروع کیا ''' یہ ان چند مہینوں کا سفر کافی اچھا رہا'''' میرے ناولز رومینٹک ہوتے ہیں ان میں ڈرامہ ہوتا ہے ایکشن ہوتا ہے ' '' غم تو بہت ہوتے ہیں زندگی میں اس لئے " میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب میرے ناول پڑھ کر کچھ پل کے لئے اپنا غم اور فکر بھول جائے " ''اور مجھے امید ہے میں اپنی اس کوشش میں کامیاب بھی ہوتی ہوں ''

