Haya Shaikh Novels
About the writer
حیا شیخ ایک عام لڑکی ہے پر ان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے جنہوں نے قلم اٹھایا اور صرف بہت کم وقت میں ترقی کی انکا ناول ہمیشہ حقیقت پر مبنی ہوتا ہے جیسا کے "دوسری شادی قسمت کے کھیل ہے" اسکا عنوان اور "خواب ریزہ ریزہ" کا سوشل میڈیا اور "معصوم محبت" کا اللہ کی نعمت کو نا جھٹلاؤ ان کے سب ہی ناول بہت اچھے اور لاجواب ہیں



