Anabiya Seher Novels

About the writer

انابیہ سحر کوئی قبل ناول نگار نہیں ہیں بس اپنی شوق کی بنیاد پر ناول لکھنا شروع کیا ' نوال پڑھنے کا شوق تھا اس ہی شوق میں انہوں نے اپنا پہلا ناول غمِ_عاشقی لکھا ہے جو لوگوں کو بے حد پسند آیا ہے ' اور اس کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ آگے بھی اپنے اس شوق کو جاری رکھیں گی ۔۔۔۔