Crazy

قربِ الٰہی

قربِ الٰہی

الله ﷻ کو پانے کے لٸیے ہمیں کچھ نا کچھ قربان

کرناپڑتا ہے۔کوٸی نامحرم کی محبت قربان کرتا ہے

تو کوٸی اپنا نشہ ،غرض جسے جو سب سے ذیادہ عزیز ہوتا وہ اسے قربان کرتاتب جا کر کہیں وہ اللہ کو پاتا ہےجب یہ بات سمجھ آٸی تو میں سوچ میں پڑھ گٸ میں کس کے بغیر نھی رہ پاتی تو جواب مجھے ابھی کچھ دیر پہلے ملا وہ یہ کہ میں نیند کی شیداٸی ہوں میں سوتی بہت ہوں شاید جھوٹ بھی بولتی ہوں اور لوگوں کو تکلیف دیتی ہوں نا چاہتے ہوۓ بھی اور شاید اک نامحرم کے ساتھ رابطہ قاٸم رکھے ہوۓ ہوں

لیکن میں ان پر قابو پاٶں گی  ان شاء اللہ مجھے اللہ ایسے ہی ملے گا تو سودا چھوٹا نھی بہت بڑا ہے رب کا مل جانا ہر چیز سے بڑھ کر ہے

ازقلم:- بنتِ بشیر احمد

گاٶں :- صدکال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *