Our Team

Our Team


Sabahat Khan

مجھے اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے کریزی فینس اوف ناول کی ٹیم کے ساتھ کام کر کے مجھے خوشی محسوس ہوتی ناول میرا جنون ہے میں ایک ریڈر کے ساتھ ایک اچھی ورائٹر بھی ہوں صباحت خان

Jahan Khan

It’s an appealing website for professional writers to convey their message to others for the betterment of society. Thet can publish their novels by this website.

Khizra Rasheed

Reading novels always seems alluring to me. I am very pleased to be the part of this wonderful team of CrazyFanOfNovels. My work is to publish posts.This is a very attractive and wonderful platform for young writers to make their place in the hearts of readers and to start their journey as a writer. Regards to our whole team of CrazyFansOfNovels, our motivated readers and talented writers.

Suhaira Awais

I’m an ordinary writer, also love to read novels and serve “crazy fans of novel” as a photo editor.

Diya Murtaza

سلام علیکم! مجھے اردو ادب سے بے حد محبت ہے. مجھے اردو ناولز پڑھنے کا بے حد شوق ہے. جن میں خاص طور پر تاریخی ناولز آتے ہیں. میں نے پنجاب گروپ آف کالجز سے بی کام کیا ہے. اور سرگودھا یونیورسٹی سے ایم کام کر رہی ہوں کریزی کی ٹیم میں شامل ہونا میرے لیے باعث فخر ہے.

Kainat

میرا نام کائنات ہے۔میں نے (اف اس سی ) کی ہے اور میں اب (بی کام) کی سٹوڈنٹ ہوں۔میں کریزی ٹیم کا حصہ ہوں اور میں رائیٹرزسے ویب سائٹ کے لیے ناول لاتی ہوں ۔مجھے خوشی ہے کہ میں کریزی ٹیم کا حصہ ہوں

Umer Khan

میں MBA کا اسٹوڈنٹ اور ساتھ ہی انشورنس کمپنی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں اور اس کے علاوہ اردو ادب سے بے تحاشا عشق ہے کسی دور میں شاعری لکھا کرتا تھا ،اب بائیو گرافی کا ارادہ ہے اپنی لائف پے ایک ناول بھی لکھنے کی خواہش ہے ایسے میں کیزی فینس اوف ناول کا ساتھ میرے لیے قابلِ فخر ہے عمر خان

Zohaib Ikram

اردو ادب سے میں بہت لگاؤ رکھتا ہوں FA کے علاوہ میں نے مختلف کورسز کیے اب اللّٰہ کا شکر ہے میں ایک سرکاری ملازم ہوں لوگوں کی خدمت کرنا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے کیزی فینس اوف ناول کے ساتھ کام کرنے سے میں اچھا محسوس کرتا ہوں مجھے خوشی ہے میں اس ٹیم کا حصہ ہوں ذوہیب اکرام
Share