مجھے معاف کر دو میں اب آئندہ ایسا نہیں کروں گا وہ درد سے کراہنے لگا تھا اب لیکن مقابل تو شاید اسے بخشے کے موڈ میں نہیں تھی۔
تمھیں کیا لگتا ہے جس پر تم نے وار کیا ہے وہ کوئی معمولی انسان ہے۔؟؟؟ ایک سنجیدہ باریک آواز اس کمرے میں گونجی تھی ۔
میں معافی چاہتا ہوں میں نے سب اس کے کہنے پر کیا ہے مجھے نہیں معلوم ابھی وہ بول ہی رہا تھا جب مقابل بیٹھی ہستی اسے اس جہاں سے بہت دور بھیج چکی تھی اس کو درد سے راحت مل گئی تھی وہ مسکرائی اور اٹھ کر اپنا پاؤں تک آتا کوٹ پہنا چہرے پر ماسک لگایا اور اپنی کمر پر کسی آبشار کی طرح بہتے بالوں کو جوڑے کی شکل میں قید کیا اور کیپ پہنی ۔
Junoon E Yar By Nazish Ali
Download Complete Novel
Click here for Complete Novel downlead
Theme: #friendshipbased #revengebsed #rmntc_based #gangsterbase #lovebased
Marad By Zainab Shamim Marad By Zainab Shamim Download Complete Novel Click here for downlead… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم اس عظمت و بلندی والے رب کی عبادت کریں۔ بنت ندیم… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم خوبصورت لوگ کون ہوتے ہیں ؟ بنت ندیم عطاریہ جامعة المدینہ… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم پروکیسٹی نیشن (Procrastination ) بنت ندیم عطاریہ جامعہ المدینہ فیضان ابو… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم گہرے دوست زخرف بنت ندیم عطاریہ جامعة المدینہ فیضان ابو ھریرہ… Read More
قربِ الٰہی الله ﷻ کو پانے کے لٸیے ہمیں کچھ نا کچھ قربان کرناپڑتا ہے۔کوٸی… Read More
Leave a Comment