قربِ الٰہی
الله ﷻ کو پانے کے لٸیے ہمیں کچھ نا کچھ قربان
کرناپڑتا ہے۔کوٸی نامحرم کی محبت قربان کرتا ہے
تو کوٸی اپنا نشہ ،غرض جسے جو سب سے ذیادہ عزیز ہوتا وہ اسے قربان کرتاتب جا کر کہیں وہ اللہ کو پاتا ہےجب یہ بات سمجھ آٸی تو میں سوچ میں پڑھ گٸ میں کس کے بغیر نھی رہ پاتی تو جواب مجھے ابھی کچھ دیر پہلے ملا وہ یہ کہ میں نیند کی شیداٸی ہوں میں سوتی بہت ہوں شاید جھوٹ بھی بولتی ہوں اور لوگوں کو تکلیف دیتی ہوں نا چاہتے ہوۓ بھی اور شاید اک نامحرم کے ساتھ رابطہ قاٸم رکھے ہوۓ ہوں
لیکن میں ان پر قابو پاٶں گی ان شاء اللہ مجھے اللہ ایسے ہی ملے گا تو سودا چھوٹا نھی بہت بڑا ہے رب کا مل جانا ہر چیز سے بڑھ کر ہے
ازقلم:- بنتِ بشیر احمد
گاٶں :- صدکال
Marad By Zainab Shamim Marad By Zainab Shamim Download Complete Novel Click here for downlead… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم اس عظمت و بلندی والے رب کی عبادت کریں۔ بنت ندیم… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم خوبصورت لوگ کون ہوتے ہیں ؟ بنت ندیم عطاریہ جامعة المدینہ… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم پروکیسٹی نیشن (Procrastination ) بنت ندیم عطاریہ جامعہ المدینہ فیضان ابو… Read More
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم گہرے دوست زخرف بنت ندیم عطاریہ جامعة المدینہ فیضان ابو ھریرہ… Read More
Khud sy Khuda tak By Eman Shaikh (Complete Afsana) Read More
Leave a Comment